منگل, 15 جولائی, 2025

تازہ ترین

متعلقہ تحریریں

بھارت نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا، بھرپور جواب دیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انڈیا کی طرف سے کیے جانے والے میزائل حملوں میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

انھوں نے کہا کہ انڈیا نے جس طرح حملہ کیا اسے اس سے بڑھ کر جواب دیں گے۔

 

خواجہ آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم فوجی اور سفارتی سطح پر انڈیا کو بھرپورجواب دیں گے۔‘

یہ بھی پڑھیں  یونان امریکا سے ڈرونز خریدے گا

جواب دیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

مقبول ترین