اطالوی بحری جہازITS alpino کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا
اطالوی کیرئیر اسٹرائیک گروپ کاطیارہ بردار بحری جہاز Alpino فریگیٹ ٹیکنالوجی کا حامل ہے،14 سے 16 اکتوبر تک کراچی میں لنگرانداز رہے گا،آج بحری جہازITS Alpino پر ‘ڈیفنس انڈسٹری فورم’ بورڈ پر منعقد کیا جائے گا
تقریب کا اہتمام سیکرٹریٹ جنرل آف ڈیفنس اور نیشنل آرمامنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کی ہے،فیڈریشن آف اطالوی کمپنیز فار ایرو اسپیس، ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی (AIAD) کے تعاون شامل ہے،بحری جہاز کی آمد اٹلی اور پاکستان کی اہم صنعتوں کے درمیان بات چیت کو مزید تقویت دینا ہے،آج شام 4.40 بجے، اسلام آباد میں متعین اطالوی سفیر، ماریلینا ارمیلن بحری جہاز ITS Cavour پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بریفننگ دیں گی۔
Discover more from Defence Talks Urdu | Defense News Military Pictures
Subscribe to get the latest posts sent to your email.