متعلقہ

مقبول ترین

ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکی ریاست بنانے کا خیال دوبارہ پیش کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا...

کیا ٹرمپ 24 گھنٹوں میں یوکرین جنگ ختم کر سکتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات مکمل ہو چکے ہیں اور حتمی...

معاہدے کے باوجود بھارت چین سرحدی تنازعہ کا حل مشکل کیوں ہے؟

اس ہفتے، ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی...

اسرائیلی فوج کے یمن کے راس عیسیٰ اور الحدیدہ پر فضائی حملے

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔

اتوار کو ایک بیان میں، اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے راس عیسیٰ اور حدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ حملہ حوثی باغیوں کے اس بیان کے ایک دن بعد ہوا جب انہوں نے تل ابیب کے قریب بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا۔

شمالی یمن کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول کرنے والے باغی گروپ نے گذشتہ سال نومبر سے اسرائیل اور بحیرہ احمر، خلیج عدن اور آبنائے باب المندب میں اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں پر بار بار حملے کیے ہیں، جسے وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کی مہم کے طور پر بیان کرتے ہیں۔۔


Discover more from Defence Talks Urdu | Defense News Military Pictures

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

یہ بھی پڑھیں  اسرائیلی حملوں میں اب تک حماس اور حزب اللہ کے کون سے لیڈر مارے گئے؟

اس زمرے سے مزید

اسرائیل جنگ ہار چکا ہے؟

حماس کے ساتھ مرحلہ وار جنگ بندی کے عزم...

یورپی لیڈر، روس سے نہیں، امریکا سے خوفزدہ ہیں

میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں ظاہر ہونے والی ٹرانس اٹلانٹک...

ٹرمپ کا غزہ منصوبہ نیا نہیں، 2007 سے امریکی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی غزہ کے...