Donald Trump arrives at an election night watch party at the Palm Beach Convention Center, West Palm Beach, Florida.

ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور امریکہ کا مستقبل

منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی آنے والی انتظامیہ کے اہم عہدوں کو مضبوط وفاداروں سے بھر رہے ہیں، وہ ایسی ٹیم تشکیل دینا چاہتے ہیں جو اُس کے ”امریکہ فرسٹ“ ایجنڈے کی عکاسی کرے جس کی جڑیں سفید فاموں کی سپرمیسی میں ماڈرن اتھاریٹیرین رجیم کا قیام اور قومی سرمایہ کو کنٹرول کرنے والی نیشنل اکانومی جیسی مشترکہ ترجیحات پر مبنی ہوں یعنی باقی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور امریکہ کا مستقبل

یحیی سنوار کے بعد غزہ جنگ ختم ہو جائے گی ؟

حماس کے رہنما یحیی سنوار کی شہادت پر عالمی رہنماؤں کا غیر معمولی ردعمل دراصل غزہ کے معصوم شہریوں کے خلاف جاری بہیمانہ مظالم کو چھپانے کی مساعی کے سوا کچھ نہیں تھا ، دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ کے عمر رسیدہ صدر جوبائیڈن نے یحییٰ سنوار کے قتل کو اسرائیل کے لیے ”ریلیف“ اور غزہ جنگ کے خاتمہ کی طرف قدم قرار دیکر پوری … Continue reading یحیی سنوار کے بعد غزہ جنگ ختم ہو جائے گی ؟

پی ٹی ایم کیوں بنی اور اس کے پیچھے کون ہے؟

تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پی ٹی ایم نے چار افراد کی قربانی دیکر بظاہر اپنے زور بازو سے گرینڈ جرگہ کے انعقاد کا معرکہ سر کر لیا، ہزیمت کو چُھپانے کی خاطر خود صوبہ کے چیف ایگزیکٹیو کو مرکز گریز گرینڈ جرگہ کی میزبانی کی ذمہ داری لیکر وفاق کو پی ٹی ایم پر عائد پابندیوں کی گرہ کشائی کرنا پڑی ۔ قبل ازیں … Continue reading پی ٹی ایم کیوں بنی اور اس کے پیچھے کون ہے؟

Smoke billows over Beirut, after overnight Israeli air strikes, as seen from Sin El Fil, Lebanon.

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر ہے ؟

مڈل ایسٹ میں تیزی سے بدلتی صورت حال بارے سرِدست کوئی پیشگوئی تو ممکن نہیں تاہم بظاہر یہی سمجھ لیا گیا کہ حسن نصراللہ کی شہادت اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف تباہ کن حملوں کے ذریعے اسرائیل نے غزہ جنگ میں بالادستی حاصل کر لی اور اب وہ ایران میں عسکریت پسند گروپ کے”حمایتیوں“کے ساتھ براہ راست تصادم کی طرف جائے گا لیکن … Continue reading دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر ہے ؟

Ukraine's attacks on Russia with Western missiles will lead to nuclear war, senior Russian politician warns

یوکرین جنگ اور یورپ کا مستقبل

   تاریخ ہمیشہ خط منحنی کی طرح آگے بڑھتے ہوئے نوع انسانی کو نت نئے واقعات سے حیرت زدہ کرتی رہی، یوکرین جنگ سے متعلق یورپ کی بے بسی اور ٹیکنالوجیکل طاقت کی حامل جدید ترین ریاستوں کی بے ثباتی ہمیں اِس سچائی کی یاد دلاتی ہے۔ یوکرین جنگ کے آشوب سے نکلنے کی خاطر مغربی قوتوں نے مشرق وسطی میں عالمی جنگ برپا کرنے … Continue reading یوکرین جنگ اور یورپ کا مستقبل

Israel's Iron Dome anti-missile system operates for interceptions as rockets are launched from Lebanon towards Israel, amid cross-border hostilities between Hezbollah and Israel, as seen from Haifa, Israel۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کاتز نے جمعرات کو حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​بندی کی تجاویز کو مسترد کر دیا جب امریکہ اور فرانس کی طرف سے لبنان میں سیکڑوں افراد کی ہلاکت اور زمینی حملے کا خدشہ پیدا کرنے والی لڑائی کو 21 دن کے لیے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ کاتز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا، … Continue reading اسرائیلی وزیر خارجہ نے جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی