جاپان کی وزارت دفاع نے جمعہ کو کہا کہ اس نے گزشتہ سات دنوں سے بحر الکاہل میں چینی بحریہ کے طیارہ بردار بحری جہاز "لیاؤننگ” کو دیکھا ہے۔
وزارت نے کہا کہ لیاؤننگ اور اس کے ساتھ چینی بحریہ کے چند جہازوں کو جاپان کے اوکینٹوری جزیرے کے جنوب مغرب میں تقریباً 280 سے 1,020 کلومیٹر (174 سے 634 میل) کے فاصلے پر پانیوں میں جہاز رانی کرتے اور ہوائی جہاز کی لینڈنگ کی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
چین کا طیارہ بردار بحری جہاز لیاؤننگ پیسفک میں سات دن دیکھا گیا، جاپان
