
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد باغی اتحاد نے حکومت سازی کی کوششیں شروع کردیں
صدر بشار الاسد کی تیزی سے معزولی نے شام کے شہریوں، پڑوسی ممالک اور عالمی طاقتوں کو مستقبل کے بارے میں فکر مند کر دیا ہے، باغی اتحاد نے حکومت کی منتقلی کا آغاز کردیا ہے۔ پیر کے روز، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اجلاس بلایا، جس میں سفارت کاروں نے اسد کی برطرفی کی تیز رفتار نوعیت پر حیرت کا اظہار کیا، جو … Continue reading اسد حکومت کے خاتمے کے بعد باغی اتحاد نے حکومت سازی کی کوششیں شروع کردیں