
یوکرین جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی منتخب صدر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر یوکرین کے تنازع کو حل کرنے کے لیے عوامی اور نجی طور پر حکمت عملی تجویز کر رہے ہیں، جس میں ملک کے اہم حصے کو مستقبل قریب کے لیے روس کے حوالے کرنا شامل ہے، جیسا کہ ان کے بیانات اور قریبی افراد کے انٹرویوز کی بنیاد پر رائٹرز کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے۔۔ تین … Continue reading یوکرین جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں