
حملوں کے لیے تیار رہیں، حوثیوں کے شپنگ کمپنیوں کو ای میل پیغامات
ایتھنز میں موسم بہار کی ایک گرم رات کو، آدھی رات سے کچھ دیر پہلے، ایک یونانی شپنگ کمپنی کے ایک سینئر ایگزیکٹو نے دیکھا کہ اس کے ذاتی ان باکس میں ایک غیر معمولی ای میل آئی ہے۔ یہ پیغام، جسے مینیجر کے کاروباری ای میل ایڈریس پر بھی بھیجا گیا تھا، میں خبردار کیا گیا تھا کہ بحیرہ احمر سے گزرنے والی کمپنی … Continue reading حملوں کے لیے تیار رہیں، حوثیوں کے شپنگ کمپنیوں کو ای میل پیغامات