
ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یہودی آباد کاروں کے حوصلے بلند، غزہ جنگ کے دوران مغربی کنارے میں نئی بستیاں تعمیر
اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافے کے بعد، مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری کے بعض حامی ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف رجوع کر رہے ہیں تاکہ اس خطے پر خودمختاری کا دعویٰ کیا جا سکے، جسے فلسطینی اپنی مستقبل کی ریاست کے لیے مرکزی خیال کرتے ہیں۔ دو سال قبل جب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو ایک انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست اتحاد کی … Continue reading ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یہودی آباد کاروں کے حوصلے بلند، غزہ جنگ کے دوران مغربی کنارے میں نئی بستیاں تعمیر