India's Border Security Force (BSF) soldiers stand guard at a checkpoint along a highway leading to Ladakh, at Gagangeer in Kashmir's Ganderbal district.

بھارت اور چین نے سرحدی کشیدگی کے حل کے لیے معاہدے پر عملدرآمد شروع کردیا

ہندوستان اور چین نے متنازعہ ہمالیائی سرحد پر فوجی کشیدگی ختم کرنے کے ایک معاہدے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے ، دونوں ملکوں نے جمعہ کو اس معاہدے کا اعلان کیا تھا۔ یہ پیش رفت چار سال قبل ہونے والے مہلک تصادم کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں سب سے نمایاں کمی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ہندوستانی حکومت کے ایک … Continue reading بھارت اور چین نے سرحدی کشیدگی کے حل کے لیے معاہدے پر عملدرآمد شروع کردیا

چین اور بھارت کاسرحدی کشیدگی حل کرنے کا معاہدہ اور اس کی ٹائمنگ اہم کیوں؟

xمتنازعہ سرحد پر کشیدگی کو حل کرنے کے لیے چین اور بھارت ایک معاہدے کو حتمی شکل دی ہے، یہ معاہدہ مغربی ہمالیہ میں پرتشدد تصادم کے چار سال بعد ان کے تعلقات میں شدید تناؤ کے دوران ہوا ہے۔ ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو ایک انٹرویو میں کہا کہ سرحدی گشت سے متعلق معاہدہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے … Continue reading چین اور بھارت کاسرحدی کشیدگی حل کرنے کا معاہدہ اور اس کی ٹائمنگ اہم کیوں؟

India's Border Security Force (BSF) soldiers stand guard at a checkpoint along a highway leading to Ladakh, at Gagangeer in Kashmir's Ganderbal district.

چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو حل کرنے کے لیے سفارتکاروں نے آپشن کھولے ہیں، بھارتی آرمی چیف

ہندوستان کے آرمی چیف نے منگل کو کہا کہ ہندوستانی اور چینی سفارت کاروں کے درمیان بات چیت نے ایشیائی حریفوں کے لیے اپنے ہمالیہ کی سرحد پر تنازع کو حل کرنے کے لیے آپشن کھولے ہیں۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں کے درمیان تعلقات اس وقت سے کشیدہ ہیں جب 2020 میں بڑی حد تک غیر متعین سرحد پر ان کے فوجیوں کے درمیان … Continue reading چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو حل کرنے کے لیے سفارتکاروں نے آپشن کھولے ہیں، بھارتی آرمی چیف