روس برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیرمغربی دنیا کے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنے کا ٰخواہاں
روس برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیر مغربی دنیا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنا چاہتا ہے۔ تاہم، چین، بھارت، برازیل اور عرب ممالک صدر ولادیمیر پوٹن پر یوکرین کے تنازعے کے حل کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ برکس اتحاد اب عالمی آبادی کے 45% اور عالمی معیشت کے 35% کی نمائندگی کرتا ہے، جس کی پیمائش قوت خرید کی … Continue reading روس برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیرمغربی دنیا کے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنے کا ٰخواہاں