former US president Donald Trump

کیا ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں مزید جنگ کا سبب بنیں گے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کا ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر کے طور پر انتخاب ملک کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ہے، جو امریکی معاشرے کے اندر اندرونی کشمکش کو اجاگر کرتا ہے۔یہ انتخابی چکر خاص طور پر مشکل ثابت ہوا، جس نے گہری سماجی دراڑوں کو بے نقاب کیا ۔ یہ ایک فیصلہ کن لمحہ تھا جہاں نہ صرف قومی قیادت ہی سوالیہ نشان تھی، بلکہ … Continue reading کیا ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں مزید جنگ کا سبب بنیں گے؟

Indian Prime Minister Narendra Modi, Russian President Vladimir Putin and Chinese President Xi Jinping attend a family photo ceremony prior to the BRICS Summit plenary session in Kazan, Russia.

سربراہ اجلاس میں برکس کی توسیع اور یوکرین جنگ پر بات چیت

BRICS کے رہنما، بشمول چین کے Xi Jinping اور بھارت کے نریندر مودی، صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ یوکرین کے تنازعے کے حوالے سے بات چیت میں مصروف ہیں، پیوٹن نے ایک اہم سربراہی اجلاس کی صدارت کی جس کا مقصد روس کو تنہا کرنے کی مغربی کوششوں کی ناکامی کو ظاہر کرنا ہے۔ چین اور دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے بڑھتے ہوئے معاشی اثر … Continue reading سربراہ اجلاس میں برکس کی توسیع اور یوکرین جنگ پر بات چیت

Russian President Vladimir Putin, Chinese leader Xi Jinping, then-Brazilian President Jair Bolsonaro, South African President Cyril Ramaphosa and Indian Prime Minister Narendra Modi pose as they arrive for the BRICS summit in Brasilia in November 2019.

برکس سربراہی اجلاس: روس کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یوکرین پر روس کے حملے، جس کی دنیا بھر کی اقوام کی جانب سے بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی، کے تقریباً تین سال بعد،، صدر ولادیمیر پوٹن ایک درجن سے زائد عالمی رہنماؤں کے ساتھ ایک سربراہی اجلاس طلب کر رہے ہیں۔ یہ اقدام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ وہ الگ تھلگ نہیں ہے، کیونکہ ممالک کا ایک ابھرتا ہوا اتحاد ان … Continue reading برکس سربراہی اجلاس: روس کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

Russian President Vladimir Putin speaks at the BRICS Parliamentary Forum in Saint Petersburg, Russia

روس برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیرمغربی دنیا کے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنے کا ٰخواہاں

روس  برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیر مغربی دنیا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنا چاہتا ہے۔ تاہم، چین، بھارت، برازیل اور عرب ممالک صدر ولادیمیر پوٹن پر یوکرین کے تنازعے کے حل کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ برکس اتحاد اب عالمی آبادی کے 45% اور عالمی معیشت کے 35% کی نمائندگی کرتا ہے، جس کی پیمائش قوت خرید کی … Continue reading روس برکس سربراہی اجلاس کے انعقاد سے غیرمغربی دنیا کے اثر و رسوخ کو اجاگر کرنے کا ٰخواہاں

Jared Kushner, son-in-law of former U.S. President Donald Trump

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے سعودی ولی عہد سے اسرائیل کے متعلق مذاکرات کا انکشاف

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد سے متعدد بار سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اسرائیل سے متعلق امریکی-سعودی سفارتی مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا، خبرایجنسی روئٹرز نے بات چیت سے واقف ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا۔ ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ یہ مذاکرات کب ہوئے اور … Continue reading ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے سعودی ولی عہد سے اسرائیل کے متعلق مذاکرات کا انکشاف

Acting Foreign Minister of Afghanistan's Taliban movement Amir Khan Muttaqi

روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکال دیا

روس کی وزارت خارجہ نے جمعے کو کہا کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ "اعلیٰ ترین سطح پر” لیا گیا ہے۔ افغانستان کے بارے میں صدر ولادیمیر پوتن کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس فیصلے کو حقیقت بنانے کے لیے مختلف قانونی طریقہ کار پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ پوٹن نے جولائی … Continue reading روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکال دیا

Sheikh Mansour bin Zayed Al Nahyan, UAE Vice President and Deputy Prime Minister received by Sheikh Abdullah bin Hamad Al Thani, Deputy Emir of the State of Qatar, at Doha International Airport, Qatar.

عرب ریاستوں نے تہران کو اسرائیل کے ساتھ تنازع کے دوران غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی کرادی

ذرائع نے  بتایا کہ خلیجی عرب ریاستوں نے اس ہفتے دوحہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں تہران اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ میں ایران کو اپنی غیرجانبداری کا یقین دلانے کی کوشش کی، ان خدشات کے پیش نظر کہ تشدد میں وسیع پیمانے پر اضافے سے ان کی تیل کی تنصیبات کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ خلیجی عرب ریاستوں اور … Continue reading عرب ریاستوں نے تہران کو اسرائیل کے ساتھ تنازع کے دوران غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی کرادی

United Nations Security Council meets on the escalation in fighting in Lebanon between Israel and Hezbollah during the United Nations General Assembly at U.N. headquarters in New York.

اقوام متحدہ میں طویل مذاکرات کے بعد امریکا اور اتحادیوں کا اسرائیل لبنان بارڈر پر اکیس روزہ جنگ بندی کا مطالبہ

امریکہ، فرانس اور کئی اتحادیوں نے بدھ کو اقوام متحدہ میں طویل بات چیت کے بعد اسرائیل–لبنان کی سرحد پر فوری طور پر 21 روزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا جبکہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کا اظہار بھی کیا۔ بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ جنگ بندی کا اطلاق اسرائیل-لبنان "بلیو لائن” پر ہوگا، جو لبنان اور اسرائیل کے درمیان … Continue reading اقوام متحدہ میں طویل مذاکرات کے بعد امریکا اور اتحادیوں کا اسرائیل لبنان بارڈر پر اکیس روزہ جنگ بندی کا مطالبہ

former US president Donald Trump

ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے پر متحدہ عرب امارات F 35 طیاروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کرے گا

اگر ڈونلڈ ٹرمپ نومبر دوسری مدت  صدارت کے لیے جیت جاتے ہیں تو متحدہ عرب امارات امریکہ کے ساتھ F-35 جنگی طیاروں اور مسلح ڈرونز کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کو طویل عرصے سے جدید ترین لڑاکا جیٹ کی تلاش کی ہے، جو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے ساتھ بنایا گیا ہے جس سے وہ دشمن … Continue reading ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے پر متحدہ عرب امارات F 35 طیاروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کرے گا