Firefighter plane drops fire retardant on burning trees as it flies through smoke, amid cross-border hostilities between Hezbollah and Israel, in northern Israel.

اسرائیل نے لبنان میں حملوں کا دائرہ وسیع کردیا، حزب اللہ کے راکٹ تل ابیب تک پہنچ گئے

اسرائیل نے بدھ کے روز لبنان میں اپنے فضائی حملوں کا دائرہ وسیع کیا اور ایک میزائل کو مار گرایا جس کے بارے میں مسلح گروپ حزب اللہ نے کہا کہ اس نے تل ابیب کے قریب موساد کی جاسوسی ایجنسی پر فائر کیا تھا۔ ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو ایک بیلسٹک میزائل کے ساتھ نشانہ بنانے کا دعویٰ … Continue reading اسرائیل نے لبنان میں حملوں کا دائرہ وسیع کردیا، حزب اللہ کے راکٹ تل ابیب تک پہنچ گئے

Israel's Iron Dome anti-missile system operates for interceptions as rockets are launched from Lebanon towards Israel, amid cross-border hostilities between Hezbollah and Israel, as seen from Haifa, Israel۔

لبنان کی حزب اللہ کا تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹرز کو راکٹ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

لبنان کی حزب اللہ نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے تل ابیب کے قریب موساد کی جاسوسی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بناتے ہوئے ایک راکٹ فائر کیا، حزب اللہ نے اپنے رہنماؤں کے قتل اور اس کے ارکان کے زیر استعمال مواصلاتی آلات کو اڑانے کا ذمہ دار اسرائیل کو  ٹھہرایا ہے، جس سے کشیدگی میں ایک نئی شدت  نے دشمنوں کو … Continue reading لبنان کی حزب اللہ کا تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹرز کو راکٹ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

Hezbollah leader Sayyed Hassan Nasrallah gives a televised address, Lebanon

کیا موساد کو پیجرز دھماکوں کے لیے گروپ کے اندر سے کوئی مدد حاصل تھی؟ حزب اللہ نے تحقیقات شروع کردیں

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے جمعرات کو کہا کہ گروپ نے لبنان بھر میں اپنے ارکان  کے زیر استعمال ہزاروں مواصلاتی آلات کے دھماکے کی اندرونی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نصراللہ نے اعتراف کیا کہ ان کے گروپ کو اسرائیلی حملوں میں شدید دھچکا لگا، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے "تمام سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں”۔ دو دنوں … Continue reading کیا موساد کو پیجرز دھماکوں کے لیے گروپ کے اندر سے کوئی مدد حاصل تھی؟ حزب اللہ نے تحقیقات شروع کردیں

اسرائیلی انٹیلی جنس موساد نے حزب اللہ کے کمیونیکشن نظام میں کیسے نقب لگائی؟

لبنان کے  سینئر سیکیورٹی ذرائع  نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل کی جاسوسی ایجنسی موساد نے منگل کے دھماکوں سے کئی ماہ قبل لبنانی گروپ حزب اللہ کے درآمد کردہ 5,000 پیجرز میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔ یہ آپریشن حزب اللہ کی سیکیورٹی کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے جس نے لبنان بھر میں ہزاروں پیجرز کو دھماکے سے اڑا دیا، جس میں … Continue reading اسرائیلی انٹیلی جنس موساد نے حزب اللہ کے کمیونیکشن نظام میں کیسے نقب لگائی؟