former US president Donald Trump

ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے لیے یورپی رہنما خود کو تیار کرنے میں مصروف لیکن خطرہ کیا ہے؟

ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی صدارت دوبارہ حاصل کر لیتے ہیں تو وہ مخصوص مقاصد کے حصول کا عہد کر چکے ہیں، اور ان کی تجاویز، قابل عمل ہونے سے قطع نظر، بین الاقوامی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں۔ انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بات چیت کے ذریعے یوکرین کے تنازعے کو "24 گھنٹوں … Continue reading ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے لیے یورپی رہنما خود کو تیار کرنے میں مصروف لیکن خطرہ کیا ہے؟

کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی منظم کوشش میں بھارتی وزیر امیت شاہ کو ملوث قرار دے دیا

منگل کے روز، کینیڈا کی حکومت نے، ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی اور  بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ پر الزام لگایا کہ وہ  کینیڈا کے اندر سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کو منظم کر رہے ہیں۔ بھارتی حکومت نے کینیڈا کے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور ایسی سرگرمیوں … Continue reading کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی منظم کوشش میں بھارتی وزیر امیت شاہ کو ملوث قرار دے دیا

Canada's Prime Minister Justin Trudeau

بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کر کے بھیانک غلطی کی، جسٹس ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کے روز کہا کہ ہندوستان نے یہ مان کر "ایک خوفناک غلطی” کی ہے کہ وہ کینیڈا کی خودمختاری میں مبینہ طور پر مداخلت کر سکتا ہے۔ یہ بیان کینیڈا کی جانب سے چھ ہندوستانی سفارت کاروں کو نکالے جانے کے دو دن بعد سامنے آیا ہے، جس میں انہیں کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما … Continue reading بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کر کے بھیانک غلطی کی، جسٹس ٹروڈو

The Indian High Commission building in Ottawa, Ontario, Canada.

کینیڈااور بھارت کے سفارتکاروں کی بیدخلی، اب تک کیا ہوا اور آگے کیا ہوگا؟

ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان ایک طویل عرصے سے کشیدگی کا باعث بننے والا سفارتی تنازع ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے، دونوں ممالک نے سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے، ان الزامات کے بعد کہ بھارت کی حکومت کے ایجنٹ ان سرگرمیوں میں ملوث تھے جن سے کینیڈین شہریوں کی سکیورٹی کو خطرہ ہے۔ تازہ ترین تنازع پیر کو … Continue reading کینیڈااور بھارت کے سفارتکاروں کی بیدخلی، اب تک کیا ہوا اور آگے کیا ہوگا؟

Members of the China Coast Guard stand in formation during a joint patrol with Russia that China says entered the Arctic Ocean.

چینی کوسٹ گارڈ کا پہلی بار آرکٹک اوقیانوس میں داخلہ، پولر سلک سلک روڈ کی طرف پہلا قدم

چین کے کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ مشترکہ گشت کے حصے کے طور پر پہلی بار آرکٹک اوقیانوس کے پانیوں میں داخل ہوئے ہیں – ایک ایسے خطے میں جہاں بیجنگ طویل عرصے سے اپنے فٹ پرنٹس بڑھانا چاہتا ہے،  یہ اقدام چین اور روس کے درمیان بہتر ہم آہنگی کی تازہ ترین علامت ہے۔ یہ بیان امریکی کوسٹ … Continue reading چینی کوسٹ گارڈ کا پہلی بار آرکٹک اوقیانوس میں داخلہ، پولر سلک سلک روڈ کی طرف پہلا قدم

AUKUS Pillar II: کینیڈا، جاپان، نیوزی لینڈ نئے ممبرز

AUKUS کے شراکت دار آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ نے بدھ کو کہا کہ وہ کینیڈا، جاپان اور نیوزی لینڈ کے ساتھ دفاعی ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر ممکنہ تعاون کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔ AUKUS دفاعی ٹیکنالوجی کی شراکت داری اگلی دہائی میں آسٹریلیا کو جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کرے گی، اور دیگر جدید ہتھیاروں کی تیاری میں تعاون کر … Continue reading AUKUS Pillar II: کینیڈا، جاپان، نیوزی لینڈ نئے ممبرز

کینیڈا نے امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے تین رکنی اتحاد AUKUS میں شمولیت کی کوششیں شروع کردیں

کینیڈا کے وزیر دفاع بل بلیئر نے کہا کہ کینیڈا ایشیا پیسفک کے علاقے میں چین کے بڑھتے ہوئے فوجی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ایک توسیعی اوکس معاہدے میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔ کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ AUKUS کے دوسرے ستون میں شامل ہونا چاہتا ہے جو … Continue reading کینیڈا نے امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے تین رکنی اتحاد AUKUS میں شمولیت کی کوششیں شروع کردیں