بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل کی آبادی پھر بڑھنے کو تیار، اس بار کون سے مجرم یہاں لائے جا ئیں گے؟

گزشتہ ہفتے کے آخر میں، فوجیوں اور میرینز کو بحریہ کے اسٹیشن گوانتاناموبے میں تعینات کیا گیا تاکہ امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کو حراست میں لئے جا نے کے بعد اس سنٹر کو استعمال کیا جائے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے ایک ترجمان کے مطابق، پیر تک، گوانتاناموبے میں 310 سروس ممبران تعینات تھے۔ اس دستے میں پہلی بٹالین، … Continue reading بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل کی آبادی پھر بڑھنے کو تیار، اس بار کون سے مجرم یہاں لائے جا ئیں گے؟