تازہ ترین

متعلقہ تحریریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہا ہوں،امریکی وزیر خارجہ

 

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔

 

انھوں نے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کی اس بات سے متفق ہیں کہ امید کرتے ہیں کہ یہ صورتحال جلد ختم ہو جائے گی اور دونوں ممالک باہمی رابطوں سے پرامن حل کی طرف جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے کئی ملک تیار ہیں، روسی صدارتی معاون کا دعویٰ

جواب دیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

مقبول ترین