
تائیوان پر ممکنہ چینی حملےکا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا جاپان کی نئی میزائل حکمت عملی کیا ہے؟
تائیوان کے قریب جاپانی جزائر پر جدید میزائل سسٹم لگانے کے امریکی اقدام پر چین اور اس کے اتحادی روس دونوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اتوار کے روز کیوڈو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق، جس میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیا گیا ہے، امریکہ ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز (HIMARS) اور اضافی ہتھیاروں کو جاپان کے نانسی جزائر پر … Continue reading تائیوان پر ممکنہ چینی حملےکا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا جاپان کی نئی میزائل حکمت عملی کیا ہے؟