
امریکا سمیت پانچ ملکوں کی جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ جنگی مشقیں
پانچ ممالک کی مسلح افواج نے ہفتے کے روز بحیرہ جنوبی چین کے ایک حصے میں ایسے وقت میں مشترکہ بحری مشقیں کیں جب چین نے متنازع آبی گزرگاہ میں اپنی فوجی مشقیں کیں۔ فلپائن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا کہ مشقوں میں فلپائن، ریاستہائے متحدہ امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور – پہلی بار نیوزی لینڈ نے منیلا کے خصوصی اقتصادی زون میں … Continue reading امریکا سمیت پانچ ملکوں کی جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ جنگی مشقیں