منگل, 31 مارچ, 2026

تازہ ترین

متعلقہ تحریریں

بھارت کے حملوں کے بعد پاکستان کی ائیر سپیس بند

بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند کردیا گیا ہے، تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملک کے ایئر اسپیس کو 48 گھنٹے کے لیے بند کیا گیا ہے جس کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر اسپیس پورے پاکستان کے لیے بند کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  182 کلومیٹر دوری سے رافیل کا شکار: پاکستان کے J-10C نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

جواب دیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

مقبول ترین